Friday, 29 March 2024, 05:09:51 am
حکومت آئندہ بجٹ موجودہ اقتصادی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے متعلقہ فریقوں کی رائے لینے کو تیار ہے،مشیر خزانہ
May 18, 2020

مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت اگلا بجٹ موجودہ اقتصادی صورتحال کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیارکرنے کیلئے تمام متعلقہ فریقوں کی رائے لینے کو تیار ہے۔وہ ملک میں ٹیکس کے ڈھانچے کی بہتری کے حوالے سے تجاویز کاجائزہ لینے کیلئے ماہر ٹیکس ڈاکٹر اکرام الحق کے ساتھ ویڈیو لنک اجلاس میں گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ بجٹ کی تیاری کے دوران ہمیں موجودہ صورتحال میں درپیش مسائل سے نمٹنے اورمواقع سے استفادہ کرنے کیلئے انتہائی احتیاط سے کام لینا ہوگا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.