Friday, 29 March 2024, 01:33:11 am
مستحق افراد میں مالی امداد شفاف انداز میں تقسیم کی جا رہی ہے،وزیراعلیٰ
May 18, 2020

پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انصاف امداد پروگرام کے تحت صوبے بھر میں مستحق افراد میں مالی امداد شفاف انداز میں تقسیم کی جارہی ہے ۔

انہوں نے لاہور میں ایک بیان میں کہا کہ اس پروگرام سے کورونا وائرس سے متاثرہ غریب افراد کی معاشی مشکلات کا خاتمہ ہوگا ۔انہوںنے کہاکہ وزیراعلی پنجاب کے انصاف امداد پروگرام اور احساس پروگرام کے تحت پانچ روز میں پانچ لاکھ چوالیس ہزارمستحق خاندانوں میں چھ ارب تریپن کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.