Tuesday, 25 June 2019, 05:07:17 am
مٹیاری،دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 12افراد ڈوب گئے
May 18, 2019

آج مٹیاری کے مقام پردریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے خواتین اوربچوں سمیت بارہ افرادڈوب گئے۔ایس ایس پی مٹیاری کے مطابق دریا سے تین لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ امدادی کارروائی جاری ہے۔