Friday, 19 April 2024, 04:23:08 pm
حکومت کاروبار دوست ماحول پیدا کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے:تجزیہ کار
May 18, 2019

ممتاز تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کاروبار دوست ماحول پیدا کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر توانائی ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا کہ اقتصادی استحکام کے لئے ہمیں درآمدی ایندھن پر انحصار کرنے کی بجائے اپنے وسائل پر توجہ دینی چاہئے۔مشہور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر ہمایوں اقبال شامی اور ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ پاکستان میں موبائل فونز کی صنعت میں کافی مواقع موجود ہیں اور پاکستان کا جغرافیائی محل وقوع اقتصادی سرگرمیوں کے لئے نہایت سازگار ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.