Friday, 29 March 2024, 12:25:29 pm
نوجوان سماجی اوراقتصادی ترقی میں فعال کردارادا کرسکتے ہیں، زبیر
May 18, 2018

file photo

سندھ کے گورنرمحمدزبیرنے کہاہے کہ متحرک نوجوان سماجی اوراقتصادی ترقی میں فعال کردارادا کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کراچی میں ینگ ڈاکٹرز کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہنرمند، ذہین اورولولہ انگیزنوجوان پاکستان کااثاثہ ہیں اور حکومت ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے نوجوانوں کو زندگی کے تمام شعبوں میں مواقع فراہم کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.