Saturday, 20 April 2024, 02:36:47 pm
مشترکہ مزاحمتی قیادت نےبھارت کےخطےمیں جنگ بندی کےاعلان کوعوامی رائےکوگمراہ کرنےکےمترادف قراردےدیا
May 18, 2018

مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ مزاحمتی قیادت نے بھارت کی جانب سے خطے میں جنگ بندی کے اعلان کو قومی اور عالمی سطح پر عوامی رائے کو گمراہ کرنے کےمترادف قرار دیا ہے۔

سرینگر سے جاری اپنے بیان میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک نے کہا ہے کہ امن پسند کشمیری قتل عام میں ایک مہینے کی رعایت کی بجائے مستقل بنیادوں پر امن کے خواہاں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.