Thursday, 28 March 2024, 03:13:47 pm
پاکستان کرکٹ ٹیم کامیاب دورہ افریقہ کے بعد زمبابوے پہنچ گئی
April 18, 2021

پاکستان کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے اپنے کامیاب دورے کے اختتام کے بعد زمبابوے پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ملک کے ساتھ تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بدھ کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلی جائے گی جو رواں ماہ کی انتیس تاریخ سے شروع ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.