Thursday, 28 March 2024, 04:17:50 pm
ملک میں کورونا وائرس24گھنٹے میں مزید149 افراد کی جان لے گیا
April 18, 2021

ملک میںگزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک سو انچاس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق اس دوران اکہتر ہزار آٹھ سو چھتیس افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں چھ ہزار ایک سو ستائیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔اس دوران کورونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کی شرح آٹھ اعشاریہ پانچ دو فیصد رہی۔وباء سے جا ں بحق افراد کی تعداد اب سولہ ہزار دو سو تینتالیس ہو گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.