Thursday, 18 April 2024, 12:22:07 pm
حکومت کا بدھ سے50سے59سال عمر کے لوگوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
April 18, 2021

حکومت نے بدھ سے 50 سے 59 سال تک کی عمر کے لوگوں کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ فیصلہ منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر اسد عمر کے زیر صدارت اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ایک اجلاس میں کیاگیا ۔اسد عمر نے ایک بار پھر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ویکسین لگوانے کیلئے اپنا اندراج کرائیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.