Thursday, 25 April 2024, 09:29:19 am

مزید خبریں

 
فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ بلاک کردی
April 18, 2021

بھارتی حکام نے لوگوں کے اطلاعات و معلومات تک رسائی کے حق پر ایک اور وار کرتے ہوئے بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ بلاک کردی ہے۔ مقبوضہ وادی اور بھارت میں کئی مقامات سے لوگوں نے کے ایم ایس کو ٹیلیفون پر بتایا کہ وہ گزشتہ کئی روز سے ویب سائٹ تک رسائی سے محروم ہیں۔یاد رہے کہ فسطائی مودی حکومت کے تحت دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت ہونے کا دعویدار ملک بھارت اپنے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مذموم ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.