Thursday, 25 April 2024, 02:37:41 pm
امریکہ ، چین کاموسمیاتی تبدیلی بحران سے نمٹنے کیلئے تعاون کیلئے پرعزم
April 18, 2021

امریکہ اور چین نے موسمیاتی تبدیلی کے بحران سے نمٹنے کے لئے باہمی اور دوسرے ملکوں کے ساتھ تعاون کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ شنگھائی میں امریکہ کے موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں نمائندے جان کیری اور ان کے چینی ہم منصبXie Zenhua کے درمیان ملاقات کے بعد جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف امور پر کشیدگی کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے سنجیدگی کے ساتھ اور فوری طورپر نمٹا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.