Thursday, 25 April 2024, 03:57:11 am
ثقافتی ورثے کا عالمی دن
April 18, 2021

 ثقافتی ورثے کا عالمی دن اتوارکومنایاگیا۔ رواں سال اس دن کا موضوع ہے پیچیدہ ماضی متنوع مستقبل۔اس دن کو منانے کا مقصد متنوع ثقافتی ورثے کو بحال کرنا اور محفوظ بنانا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.