Friday, 19 April 2024, 11:45:33 am
عالمی ادارہ خوراک آئندہ 6ہفتوں میں بنگلہ دیشی پناہ گزین کیمپوں میں کھانے پینے کا سامان فراہم کرے گا
April 18, 2021

اقوام متحدہ کا خوراک کا عالمی ادارہ آئندہ چھ ہفتوں کے دوران فلسطینی عوام اور اردن اور بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپوں میں مقیم افراد کیلئے کھانے پینے کا سامان فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ ''100ملین Mealsٔٔ''مہم کے تحت اردن ،بنگلہ دیش اور فلسطین میں تقریباً دو لاکھ افراد کو راشن کے تھیلے فراہم کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.