Friday, 29 March 2024, 03:08:09 am
پہلی ٹرائبل ڈسٹرکٹ گیمز جمرود میں شروع
April 18, 2019

پہلی ٹرائبل ڈسٹرکٹ گیمز آج ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں شروع ہوگئیں۔

خیبرپختونخوا کے کھیلوں کے وزیر محمد عاطف خان نے کھیلوں کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت قبائلی اضلاع میں کھیلوں کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کرے گی ۔تمام قبائلی اضلاع سے تین ہزار سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.