Thursday, 28 March 2024, 09:25:23 pm
پی سی بی عالمی کپ کیلئے آج قومی ٹیم کااعلان کرے گا
April 18, 2019

پاکستان کرکٹ بورڈ آئندہ ماہ شروع ہونے والے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے آج (جمعرات) قومی ٹیم کااعلان کرے گا۔

انگلینڈ ،آسٹریلیا اوربھارت ٹورنامنٹ کیلئے پہلے ہی اپنی ٹیموں کااعلان کرچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.