Thursday, 18 April 2024, 08:32:45 am
ممتاز دانشور،محقق اورمصنف جمیل جالبی انتقال کرگئے
April 18, 2019

اردو ادب کے ممتاز دانشور ، محقق اورمصنف جمیل جالبی آج کراچی میں انتقال کرگئے ۔

ان کی عمر 89 برس تھی۔

محمد جمیل خان المعروف جمیل جالبی نے جامع کراچی میں بطور چانسلر خدمات انجام دیں  اوراردو لغت بورڈ کے چیئرمین اور نیشنل لینگویج اتھارٹی کے صدر رہے ۔

وہ پاکستانی ثقافت، ارسطو سے ایلیٹ تک ، تحریک ادب اردو، تنقید اور تجربہ سمیت متعدد کتابوں کے مصنف تھے ۔

قومی زبان اردو کے فروغ کیلئے ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انھیں ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز عطا کئے  ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.