Wednesday, 24 April 2024, 08:19:24 am

مزید خبریں

 
لوگ بھارتی پارلیمانی انتخابی ڈرامے کے دوسرے مرحلے کا مکمل بائیکاٹ کریں
April 18, 2019

 

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج (جمعرات) سرینگر اور ادھمپورمیں بھارتی پارلیمانی انتخابی ڈرامے کے دوسرے مرحلے کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سرینگرمیں ایک بیان میں کہا کہ انتخابات کے نام پر جموں وکشمیر کے عوام پر ایک فوجی مشق مسلط کی جارہی ہے۔ادھر مشترکہ حریت قیادت نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ڈھونک انتخابات کے خلاف احتجاج کیلئے آج (جمعرات) سرینگر، بڈگام اور گاندر بل کے انتخابات والے علاقوں میں مکمل ہڑتال کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.