Friday, 19 April 2024, 04:41:31 pm
چار روزہ جشن قاقلشت چترال میں شروع ہوگیا
April 18, 2019

 

  چار روزہ جشن قاقلشت چترال میں شروع ہوگیا 

فیسٹیول میں پولو ، رسہ کشی ، فالکن PREY  ، دوڑ ، ہاکی ، فٹ بال اورپیراگلڈئیڈنگ سمیت روایتی کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔

فیسٹیول میں مقامی کھانوں کے سٹال لگائے جائیںگے اور تفریحی پروگرام بھی منعقد کئے جائیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.