Thursday, 09 April 2020, 06:40:54 am
کورونا وائرس تحفظ،پاکستان کونسل برائے سائنس و صنعتی تحقیق نے سینیٹائزر بنا لیا
March 18, 2020

پاکستان کونسل برائے سائنس وصنعتی تحقیق نے کوروناوائرس سے تحفظ کے لئے سینیٹائزر بنایاہے۔

سینیٹائزرکوعالمی ادارہ صحت کے اصولوں کے مطابق تیارکیاگیاہے۔