Saturday, 20 April 2024, 11:52:58 am
ائیرکموڈور ایم ایم عالم کی ساتویں برسی
March 18, 2020

ستمبر 1965 میں پاک بھارت جنگ کے ہیرو ائر کموڈور ایم ایم عالم کی ساتویں برسی آج (بدھ) منائی گئی۔

ائیرکموڈور ایم ایم عالم کو1965 کے دوران ان کی شاندار اور جراتمندانہ خدمات کے اعتراف میں تیسرا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ستائرہ جرات سے نوازا گیا۔وہ 2013میں آج ہی کے دن انتقال کرگئے تھے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.