Friday, 29 March 2024, 07:47:17 pm
پہلا ون ڈے،پاکستان ،آسٹریلیا جمعہ کو آمنے سامنے
March 19, 2019

 پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 22 مارچ سے ہو رہا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کو اب ون ڈے سیریز میں کینگروز کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو اس کی سرزمین پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد اب گرین شرٹس کے خلاف بھی سیریز جیتنے پر نظریں مرکوز کر لی ہیں

 دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 24 مارچ، تیسرا میچ 27 مارچ، چوتھا میچ 29 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 31 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے

Error
Whoops, looks like something went wrong.