Tuesday, 25 June 2019, 12:53:49 am
مردان:تلاشی کی کارروائیوں میں21مشتبہ افراد گرفتار
March 18, 2019

آج ضلع مردان کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارراوئیوں میں اکیس مشتبہ افراد اور دس اشتہاری مجرموں کو گرفتا ر کیاگیا ۔

پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیاگیا ۔