Thursday, 25 April 2024, 10:05:52 am
قومی ہیروایم ایم عالم کی چھٹی برسی
March 18, 2019

قومی ہیروایم ایم عالم کی آج (پیر) چھٹی برسی منائی گئی۔

ایم ایم عالم نے انیس سوپینسٹھ کی جنگ میں تین مختلف مقامات پربھارت کے جنگی طیاروں کا مقابلہ کیا۔ انہوں نے اپنے ''سی بر۔86''طیارے سے اہداف کونشانہ بناتے ہوئے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں بھارت کے یکے بعددیگرے پانچ فوجی طیارے مارگرائے۔انہوں نے جس پیشہ وارانہ مہارت سے حملے کئے وہ آج بھی فضائیہ کے جوانوں کے لئے حیران کن ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.