Monday, 22 April 2019, 11:01:47 am
حکومت صوبے بھر میں صحت کے شعبے کی ترقی پرتوجہ دے رہی ہے ، شاہ فرمان
March 18, 2019

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ڈاکٹروں پرزوردیا ہے کہ وہ مریضوں کی بے لوث خدمات کریں۔

پیر کے روز پشاور میں خیبرمیڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت صوبے بھر میں صحت کے شعبے کی ترقی پرتوجہ دے رہی ہے ۔

بعد میں گورنر نے گریجویشن کرنے والوں میںڈ گریاں تقسیم کیں ۔