Thursday, 18 April 2024, 07:20:27 pm
ترکی کی حمایت یافتہ فوج کسی بھی لمحے آفرین شہر میں داخل ہونے کیلئے تیار ہے،اردوان
March 18, 2018

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی حمایت یافتہ فوج نے شام میں Afrinشہر کو گھیرے میں لے لیا ہے اور کسی بھی لمحے شہر میں داخل ہونے کیلئے تیار ہے۔Mardinصوبے میں جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی کی سالانہ کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ Afrinمیں کارروائی شروع ہونے کے بعد سے اب تک ساڑھے تین ہزار سے زائد دہشتگردوں کو غیر موثر کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.