Saturday, 20 April 2024, 03:07:28 pm
شام،سرکاری فوج نے مشرقی غوطہ کے قریبی علاقوں کے بڑے حصے کا کنٹرول سنبھال لیا
March 18, 2018

شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں سرکاری فوج نے Kafr Batnaاور قریبی علاقے Saqbaکے بڑے حصے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔سرکاری فوج کی جانب سے تازہ حملوں اور پیش قدمی کے نتیجے میں باغی مختصر علاقے میں محدود ہو کررہ گئے ہیں۔Kafr Batnaاور Saqbaپر سرکاری فوج کے کنٹرول سے باغیوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے جو علاقے میں انکے مضبوط گڑھ تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.