Wednesday, 24 April 2024, 04:11:37 am
روس میں صدارتی انتخابات آج ہورہے ہیں
March 18, 2018

روس میں آج صدارتی انتخابات ہورہے ہیں۔

ملک کے دوردراز بعید مشرقی حصے میں پولنگ پہلے ہی شروع ہوچکی ہے کیونکہ روس کے85 علاقوں میں گیارہ ٹائم زونز ہیں۔

موجودہ صدر ولادی میر پیوٹن سمیت آٹھ امیدوار انتخابات میں مدمقابل ہیں۔

ایک سو نو ملکوں کے تقریبا ڈیڑھ ہزار مبصرین انتخابات کی نگرانی کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.