Thursday, 25 April 2024, 12:03:24 am
پنجاب حکومت اور پاک فضائیہ کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
March 18, 2018

پنجاب حکومت اور پاک فضائیہ نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ڈیرہ غازی خان میں فورٹ منرو کے مقام پر کیڈٹ کالج تعمیر کیا جائے گا۔

مفاہمتی یادداشت پر پنجاب کے سیکرٹری سکولز اور پاک فضائیہ کے نائب سربراہ نے لاہور میں دستخط کئے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی تعلیم کے شعبے میں خدمات کی تعریف کی۔پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے اپنے خطاب میں کہا کہ اعلیٰ معیار کی تعلیم مہذب اور پختہ نوجوان نسل کو پروان چڑھانے کی بنیاد ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.