Tuesday, 23 April 2024, 11:18:18 am

مزید خبریں

 
خیبر پختونخوا حکومت کا545میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا حامل پن بجلی گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ
March 18, 2018

 خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کوہستان میں پانچ سو پینتالیس میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا حامل پن بجلی گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پایا جاسکے۔

 خیبرپختونخوا کے توانائی کے ترقیاتی ادارے کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے پن بجلی گھر کی تعمیر کے منصوبے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

 یہ منصوبہ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی لاگت سے پانچ سال میں مکمل ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.