Tuesday, 16 April 2024, 11:07:20 am
گلگت میں 550 بستروں اور جدید سہولیات سے آراستہ سیف الرحمن ہسپتال قائم کیا جائیگا
March 18, 2018

گلگت میں ایک ارب روپے کی لاگت سے جدید سہولتوں سے آراستہ ساڑھے پانچ سو بستروں پر مشتمل سیف الرحمن ہسپتال تعمیر کیا جائے گا۔

 یہ بات گلگت بلتستان کے وزیر حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

 انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت نے پورے خطے کے عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کےلئے رقم فراہم کی ہے۔

 وزیر اعلیٰ نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال گلگت کو صوبائی ہسپتال ، سٹی ہسپتال ،سکردو اور دیامر ہسپتال کو ڈویژنل ہسپتال کا درجہ دینے کی بھی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.