Thursday, 25 April 2024, 07:54:39 pm
چین،جرمنی اسٹرٹیجک شراکت داری بڑھانے پرمتفق
March 18, 2018

چین اور جرمنی نے اپنی اسٹرٹیجک شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے جرمن چانسلر Angela Markelاور چین کے صدر Xi Jinpingکے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے دوران طے پایا۔

دونوں نئے منتخب رہنمائوں نے عالمی سطح پر کثیر الجہتی تعاون پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.