Friday, 29 March 2024, 12:39:56 am
انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کورخیبرپختونخوا کی جنوبی وزیرستان ایجنسی میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے تعاون کی یقین دہانی
March 18, 2018

انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبر پختون خوا میجر جنرل عابد لطیف خان نے جنوبی وزیرستان ایجنسی میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے ۔انہوں نے یہ یقین دہانی جنوبی وزیرستان ایجنسی کے ہیڈ کوارٹرز وانا کے دورہ کے موقع پر کرائی۔انہوںنے تاجروں سے ملاقات کی اور ان سے علاقے میں امن برقرار رکھنے اور کاروبار کے فروغ سے متعلق امورپربات چیت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.