Friday, 29 March 2024, 01:37:11 pm
افغانستان:پرتشدد واقعات میں 8افراد ہلاک
March 18, 2018

 افغانستان کے مختلف حصوں میں مختلف پرتشدد واقعات میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت کم ازکم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 اطلاعات کے مطابق پانچوں پولیس اہلکار کابل کے شمال مغربی حصے میں ایک سکیورٹی چوکی پر طالبان کے حملے میں ہلاک ہوئے۔

غور اور خوست کے صوبوں میں سڑک پر نصب بم دھماکوں میں دوبچوں سمیت تین افراد ہلاک اور نو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.