Thursday, 25 April 2024, 07:17:09 pm
حکومت محصولات وصولی میں اضافہ کے نظام کی تیاری پر کام کر رہی ہے،وزیر خزانہ
February 18, 2021

قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس کے حوالے سے پاکستان ٹیلی ویژن پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں محصولات کی وصولی میں اضافے کے نظام کی تیاری پر کام کر رہی ہے۔ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ پینشن کے نظام کے بھی مالیاتی اثرات ہوتے ہیں اس لئے اس کے حل کے لئے ایک الگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ کیلئے گروپ قائم کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.