Tuesday, 16 April 2024, 11:15:54 pm
تحریک آزادی فلسطین کااسرائیل پر فلسطینی علاقوں سے مکمل طور پر انخلا پر زور
February 18, 2020

File Photo

تحریک آزادی فلسطین نے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ان تمام فلسطینی علاقوں سے مکمل طور پر انخلا پر قائل کرےجس پر اس نے 1967 میں قبضہ کیا تھا۔

 رملہ میں تحریک آزادی فلسطین کی سینئر عہدیدار Hanan Ashrawihas نے برطانوی پارلیمانی وفد سے ملاقات میں  اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کےلئے حقوق و انصاف پر مبنی بین الاقوامی اسمبلی کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔

 انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے امن منصوبے کو ناکام بنانے کےلئے فلسطین تنازع کے حل کےلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.