Saturday, 20 April 2024, 02:40:24 am
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی نئی نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور
February 18, 2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نصاب میں تبدیلیاں لاتے ہوئے نئی نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے  آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 آج (منگل) لاہور میں ایک یونیورسٹی کے مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی میں عالمی اداروں میں نوجوانوں کا ایک اہم کردار ہوگا۔

اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہاکہ آلودگی میں اضافہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اس لئے ہمیں موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں فیصلے کرنے پڑیں گے۔

 انہوں نے اداروں کے درمیان مذاکرات پر بھی زور دیا۔

(این اینآر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.