Friday, 29 March 2024, 07:57:48 pm
وزیراعلیٰ کا ڈی آئی خان بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارِ افسوس
February 18, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے منگل کے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

 پشاور میں جاری ایک بیان میں انہوں نے اس واقعہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

 ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں آج پولیس وین پر حملے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.