Thursday, 25 April 2024, 12:06:04 pm
ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس وین پرحملے میں پولیس کانسٹیبل شہید
February 18, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں آج (منگل) ایک پولیس وین پرحملے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید اور دوزخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے سڑک پربم نصب کرکے وین کو نشانہ بنایا۔

زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیاگیاہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.