Wednesday, 24 April 2024, 07:16:43 pm
چیف ایگزیکٹو امیزون کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے10ارب ڈالر دینے کا اعلان
February 18, 2020

امیزون کےچیف ایگزیکٹو افسر Jeff Bezos نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلئے دس ارب ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 انسٹا گرام پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ رقم سائنسدانوں ،کارکنوں اور دوسرے گروپ کی جانب سے کئے جانے والےکام کی مد میں فراہم کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.