Tuesday, 23 April 2024, 06:19:15 pm
کراچی اور خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم آج شروع ہو رہی ہے
February 18, 2019

پولیو کے خاتمے کی نو روزہ مہم آج کراچی کی ایک سو چھ یونین کونسلوں میں شروع ہو گئی۔

مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے پندرہ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ چودہ لاکھ اسی ہزار سے زائد بچوں کو پہلی بار پولیو ویکسین کے ٹیکے بھی لگائے جائیں گے۔

ادھر، خیبرپختونخوا کے اکیس اضلاع میں بھی پولیو کے خاتمے کی مہم آج شروع ہوئی جو تین روز جاری رہے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.