Thursday, 28 March 2024, 10:56:35 pm
بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا
February 18, 2019

فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی نئی کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

Pinglena کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت مشتاق احمد کے نا م سے ہوئی۔

دوسری طرف ضلع کے اسی علاقے میں ایک حملے میں ایک افسر میجر ڈی ایس Dondial سمیت پانچ بھارتی فوجی مارے گئے اور ایک فوجی زخمی ہوگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.