Thursday, 28 March 2024, 06:09:09 pm
سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش،دوسرا ٹی ٹونٹی اتوار کے روز کھیلا جائیگا
February 18, 2018

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ اتوار کے روز بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلا جائیگا۔

سری لنکا کو سریز میں ایک۔ صفر سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.