Wednesday, 24 April 2024, 04:14:01 pm
سندھ کے نادرمگسی نے تیرہویں چولستان جیپ ریلی جیت لی
February 18, 2018

سندھ کے نادرمگسی نے اتوارکوبہاولپور کے قریب صحرائے چولستان میں جاری تیرہویں چار روزہ چولستان جیپ ریلی جیت لی ہے۔ریڈیو پاکستان کے بہاولپور کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ تین خواتین اور تین غیر ملکیوں سمیت ایک سو سترہ موٹر ڈرائیورز نے ریلی کے مختلف مراحل میں حصہ لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.