Thursday, 13 December 2018, 08:17:49 pm
پی ایس ایل سیریز کیلئے کرکٹ ایپ کی تیاری
February 18, 2018

 پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے  اتوار  کے روز قذافی سٹیڈیم لاہور میں Android کرکٹ ایپ Insights  کیلئے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔Insights  میچ کے تجزیے اور سکورنگ کی سہولت کی ایک منفر ایپ ہے جسے انفارمیشن ٹیکنالوجی یونٹ نے پاکستان میں آئندہ پی ایس ایل سیریز اور ملکی سطح پر میچوں کیلئے تیار کیا ہے۔