Tuesday, 23 April 2024, 06:27:27 pm
محکمہ انسداددہشت گردی نےڈیرہ اسماعیل خان سے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا
February 18, 2018

 خیبر پختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے ہفتہ کے روز  ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

دہشت گردوں کو شہر کے علاقے ٹانک اڈہ سے گرفتار کیا گیا۔

 محکمہ انسداد دہشت گردی کی ایک پریس ریلیز کے مطابق گرفتار دہشت گرد 2015 میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث تھے ، حملے میں تین پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.