Thursday, 28 March 2024, 07:36:10 pm
گلگت بلتستان میں ترقیاتی فنڈزکے100 فیصداستعمال پراطمینان کااظہار
February 18, 2018

  گلگت بلتستان میں ایک اعلی سطح کااجلاس ہوا جس میں ترقیاتی فنڈز کے سو فیصد استعمال پر اطمینان کا اظہار کیاگیا۔

 اجلاس کی صدارت گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری کاظم نیاز نے کی جس میں رواں مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام پرعملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔

 چیف سیکرٹری نے تجاویز کی تیاری کے لئے گلگت ڈویژن کے کمشنر کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دی تاکہ ہنزہ میں بجلی بحران پر قابو پایا جاسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.