Saturday, 20 April 2024, 12:11:21 am
طرابلس میں مسلح تصادم کےباعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بےگھر
January 18, 2020

File Photo

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح تصادم کےباعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بےگھر ہوگئے ہیں۔

 پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق تین ہزار سے زائد پناہ گزینوں اور تارکین وطن کو حراستی مراکز میں رکھا جارہا ہے حالانکہ عالمی برادری کی طرف سے ان مراکز کو بند کرنے پر زور دیا جارہا ہے۔

 اطلاعات کے مطابق لیبیا2011 کی تحریک کے بعدعدم استحکام اور بدامنی کے باعث غیرقانونی تارکین وطن کےلئے بحیرہ روم کے ذریعے یورپ جانے کے لئے ترجیحی مقام ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.