Wednesday, 24 April 2024, 04:52:16 am
صدرکاڈپٹی چیئرمین سینٹ کےصاحبزادے کےانتقال پراظہارتعزیت
January 18, 2020

صدر ڈاکٹرعارف علوی آج کراچی میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت کی۔

 صدر نے مرحوم کےلئے فاتحہ خوانی اور سوگوار خاندان کےلئے صبر کی دعا کی۔

دریں اثنائ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی، فخر الدین جی ابراہیم (مرحوم )کے گھر گئے جہاں انہوں نےمرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی  کی ۔صدر مملکت نے ان کےاہل خانہ سے تعزیت اورمرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعابھی کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.