Wednesday, 24 April 2024, 06:49:16 am
سعادت حسن منٹو کی برسی
January 19, 2020

اردو زبان کے معروف افسانہ نگار ،فلم کے کہانی نویس ، ریڈیو سکرپٹ رائٹر اورصحافی سعادت حسن منٹو کی آج (ہفتہ) برسی منائی گئی۔

 سعادت حسن منٹو نے ڈھائی سوافسانے، ایک ناول،ریڈیو ڈراموں کے پانچ ،مضامین کے تین اور خاکہ نگاری کے دو مجموعے تصنیف کئے۔

 ان کی بعض مشہور تصانیف میں آتش پارے، منٹو کے افسانے،دھواں، افسانے اور ڈرامے، لذت سنگ، ٹھنڈا گوشت، بغیر اجازت، Burque اور رتی، ماشا اور تولہ شامل ہیں۔

ان کی خدمات میں دوسری زبانوں سے ترجمعہ بھی شامل ہے وہ انیس سو پچپن میں آج کے دن لاہور میں انتقال کرگئے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.