Thursday, 28 March 2024, 09:09:33 pm
بڈگام میں بھارتی فوج کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع
January 18, 2020

File Photo

مقبوضہ کشمیر کےوسطی ضلع بڈگام میں بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کے علاقے Chadoora کا محاصرہ کرتے ہوئے تلاشی کی کارروائی شروع کی جس سے مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.